لعل بدخشاں
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بدخشاں میں پایا جانے والا لعل، بدخشاں کے معدن سے نکالا جانے والا لعل، اعلیٰ درجے کا لعل، سرخ رنگ کا بدخشانی قیمتی پتھر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بدخشاں میں پایا جانے والا لعل، بدخشاں کے معدن سے نکالا جانے والا لعل، اعلیٰ درجے کا لعل، سرخ رنگ کا بدخشانی قیمتی پتھر۔